صوبہ سندھ سےملحق بھارتی ریاست راجستھان بھی مون سون کی لپیٹ میں رہا لیکن سندھ کےمقابلےمیں بہت کم سامنےآئی اور صرف 4ہزارلوگوں کواپناگھر چھوڑناپڑا۔بھارت کےواٹر ریسورس ڈپارٹمنٹ کےاعداد و شمار کے مطابق راجستھان میں پانی ذخیرہ کرنےکےلیے 716 ڈیمزہیں،جن میں سے 101 ڈیم حالیہ بارشوں کےدوران مکمل طور پربھرگئے۔واٹرریسورس ڈپارٹمنٹ کےمطابق بارشوں کےباعث 373 ڈیم جزوی طورپربھرے جبکہ 231 ڈیم اب بھی خالی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹیکساس: پاکستانی نژاد امریکی نے بیٹی، بیوی اور ساس کو قتل کرکے خودکشی کرلی

امریکی ریاست ٹیکساس میں مبینہ طور پر ایک پاکستانی نژاد شخص نے4…

روپےکی قدر میں گراوٹ، ڈالر آج بھی مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں آج بھی روپےکےمقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک…

ویڈیوز، تصاویر: فلم فیئر میں پاکستانی اور بالی وڈ فنکاروں کی ملاقات

دبئی میں ہونےوالی ‘فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ’ ایوارڈز کی تقریب…

لندن: وزیراعظم شہبازشریف کی قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف نے لندن میں قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات کی…