میانمار کی فوجی عدالت نےسابق رہنما اور نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو ایک اور مقدمے میں تین سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ہےان کی مجموعی سزا 20 سال ہو گئی ہےآنگ سان سوچی گزشتہ سال ملک میں مارشل لا کےنفاذ کےبعدسے ہی زیر حراست ہیں، ان پر نومبر 2020 کے عام انتخابات میں سازباز کا الزام تھا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عراق میں بم دھماکہ،کم از کم 8 پولیس اہلکار ہلاک،2 شدید زخمی

اتوار کو تیل کی دولت سے مالا مال شہر کرکوک کے جنوب…

طالبان نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر دستخط کردیے

افغانستان میں طالبان حکومت نے روس سے تیل،گیس اور گندم خریدنے کےمعاہدے…

یورپی یونین کے لیے پہلی سعودی خاتون سفیر مقرر

سعودی عرب میں حیفہ الجیدی کو پہلی خاتون سفیر برائے یورپی یونین…

طالبان کا نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

طالبان کی وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام…