ملک میں24 گھنٹے کے دوران مزید 57 افراد جان کی بازی ہار گئے سیلاب اور بارشوں کے باعث 14 جون سےاب تک ایک ہزار 265 اموات ہوئیں 12 ہزار 577 افراد زخمی ہوئے ہیںاب تک بارشوں اور سیلاب سے 14 لاکھ 27 ہزار 39 مکانات کو مکمل اور جزوی نقصان پہنچا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزارت مذہبی امورکی عازمین حج سے آب زم زم کی مد میں اضافی پیسے وصول کرنے کی خبروں کی تردید

وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے کہا حج انتظامات کی…

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

ملالہ یوسف زئی اپنےوالدین کےہمراہ قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے…

کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 3 روپے70 پیسے فی یونٹ مہنگی

کےالیکٹرک نےبجلی کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے فی یونٹ اضافہ…

لائنوں سے پانی مکمل طور پر ہٹنے تک ٹرین سروس بحال نہیں ہوگی،ریلوے حکام

پاکستان ریلوےکےمطابق جب تک ریلوےٹریک سےپانی مکمل طورپرنہیں ہٹ جاتا،اس وقت تک…