ایپل کمپنی کے سی ای او ٹم کک نےپاکستان میں سیلاب ریلیف فنڈ کےلیےعطیہ کا اعلان کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنےایک پیغام میں ایپل کمپنی کےسی ای او ٹم کک نےکہا کہ ایپل کمپنی سیلاب سےنمٹنےکےلیےحکومت پاکستان کوعطیہ کرے گا۔ٹم کک نےکہاکہ سیلاب سےمتاثرہ پاکستانی عوام اورجاں بحق ہونےوالوں کےپیاروں کےلیےافسوس اورہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.