محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہےکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سندھ میں ڈینگی کے 69 کیسزرپورٹ ہوئے جن میں سے 65 کا تعلق کراچی سے ہے۔محکمہ صحت سندھ نےبتایا کہ ضلع وسطی میں 26،ضلع جنوبی 10،ضلع غربی 6،ضلع کیماڑی 4اورضلع ملیر 2 کیسز رپورٹ ہوئےہیں۔محکمہ صحت سندھ کاکہنا ہےکہ رواں ماہ اگست میں  کراچی بھر میں 1265 کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ سندھ بھر میں 2 ہزار 568 کیسزرپورٹ ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئی ایم ایف کی امدادسے پاکستانی کرنسی پردباؤ کم ہوگا،بلوم برگ

 بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ پاکستان کو آئی ایم…

دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں آرمی چیف اور عمران خان بھی شامل

عمان: اردن کےشاہی ادارے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر نےسال 2023 کےلیے 500 با…

عمران خان پر مبینہ قاتلانہ حملے کے مقدمے میں اہم پیش رفت

پراسکیوشن نےمقدمےکی تفتیش میں معاونت کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی کمیٹی…

پاک فوج نے ملک کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، ملک احمد خان

وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پاک…