ناساکا پہلا سیاروی دفاعی اسپیس کرافٹ،جس کو زمین سے 1 کروڑ 9 لاکھ کلو میٹر دور سیارچےکا رخ بدلنےبھیجا گیا ہے،رواں ماہ ستمبر میں 24 ہزار 140 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےخلائی چٹان سے ٹکرائے گا۔ڈبل ایسٹیرائڈ ری ڈائریکشن ٹیسٹ (DART) کوگزشتہ برس نومبر میں خلاء میں بھیجاگیا تھاجو تقریباً ایک سال کےسفرکےبعد اب ڈائمورفس نامی ایک چھوٹے سیارچے سے جا کر ٹکرائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی عرب اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا…

ترکیہ کا تیسرا طیارہ امدادی اشیا لے کر کراچی ائیر پورٹ پہنچ گیا

ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق وزارت خارجہ کے ڈی جی اور…

مدینہ ریجن میں شدید بارش، اونٹوں سے لدا ٹرک بہہ گیا

مدینہ منورہ ریجن میں شدید بارش کے سبب سیلابی ریلا اونٹوں سے…

بھارتی طیارہ گر کر تباہ, خاتون پائلٹ سمیت دو افراد ہلاک

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پائلٹس کوتربیت دینےوالےادارے ’’اندرا گاندھی راشٹریہ روان…