تفصیلات کےمطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سےوزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات ہوئی جس میں ملک بھرمیں حالیہ بارشوں اورسیلاب کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزیراعلیٰ بلوچستان نےچیئرمین سینیٹ کوصوبہ بلوچستان میں سیلاب اوراس کےبعد کی صورتحال سےمتعلق آگاہ کیا۔اس موقع پر چیئرمین سینیٹ  نےسیلاب زدگان کی مددکیلئےبلوچستان کی صوبائی حکومت کی کوششوں کوسراہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے نوٹ سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دے دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں اسٹیٹ بینک…

گیس کی قیمت میں اضافے کی سمری اوگرا کو واپس بھجوادی : مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ گیس کی قیمت میں…

عمران خان نے ناموسِ رسالت ﷺ کیلئے جو کام کیا کسی نے نہیں کیا، فردوس شمیم نقوی

 عمران خان نے ناموسِ رسالت ﷺ کےلیےجوکام کیا کسی نےنہیں کیا،دس بڑے…

مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران صاحب سے نجات ہے مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا واحد ذریعہ عمران…