اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی امداد کے سربراہ مارٹن گریفتھ کا کہنا ہے کہ ملک کی 60 لاکھ آبادی انتہائی مفلسی کی حالت میں ہے، موسم سرما کے دوران بدترین حالات پیدا ہو سکتے ہیں۔موسم سرما گزارنے کے لیے افغانستان کے عوام کو 77کروڑ ڈالر کی ضرورت ہےانہوں نے ڈونرز پر زور دیتے ہوئے کہا افغانستان کی فنڈنگ بحال کی جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مختلف کمپنیوں کی کوروناویکسینز لگوانا خطرناک ہے ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

فلم “نوٹائم ٹو ڈائے” کی کامیابی میں عطااللہ کی بیٹی لاریب عطا کی خدمات بھی شامل

لاریب عطا نے باکس آفس پر تہلکہ مچانے والی ہالی ووڈ فلم…

دبئی میں پہلے اسرائیلی بچے کی پیدائش

عرب اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے…

ایمازون نے 18 ہزار ملازمین کو فارغ کر دیا

ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کا اطلاق 18جنوری سے ہوگا۔ایمازون کےسی…