ٹیسلا کمپنی کےمالک ایلون مسک نےکہا ہے کہ وہ نہ صرف اب ٹیسلا کارکو اپنے اسٹارلنک سیٹلائٹ سےمنسلک کررہےہیں بلکہ دوسری نسل کے اسٹارلنک انٹرنیٹ سیٹلائٹس میں سیل فون روابط کےاینٹینا لگارہے ہیںسیٹلائٹ سے سیلولر نیٹ ورک ممکن ہےاسٹارلنک نظام اسکا اہل ہوگاکہ وہ دوسےچار میگا بائٹ فی سیکنڈ کا رابطہ فراہم کرسکےاوراسےدائرہ کار میں آنےوالے ہرشخص کوفراہم کیاجاسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرین جنگ جلد ختم ہونے کی امید نہیں

جان کربی نے کہا ہے کہ آنے والے مہینوں میں یوکرین میں…

اٹلی: 60 میٹر بلند رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

اٹلی کے شہر میلان کی رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ٹاورکے…

سلمان خان پرقاتلانہ حملے کی کوشش ناکام،2 دہشت گرد گرفتار

انویسٹی گیشن پولیس کےمطابق کینیڈامیں مقیم بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے حملہ…

جنوب مشرقی لندن میں دو نوجوانوں کو چاقو مار کر قتل کردیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق قتل کےدومختلف واقعات ہفتےکی شام تقریباً سوا…