pic from google

پاکستان میں پولیووائرس سےایک اوربچہ متاثر ہوگیا جس کے بعد رواں برس وائرس میں مبتلا متاثرہ بچوں کی تعداد 15ہوگئی ہے۔ پولیو وائرس کا کیس شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان سے سامنے آیا ہے جہاں 17مہینے کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے۔اس سال شمالی وزیرستان میں یہ پولیو کا 14اور مجموعی طور پر پاکستان کا 15 ہواں کیس ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منڈی بہاالدین میں تاریخ کی شدید ژالہ باری،شہری تشویش میں مبتلا

منڈی بہاالدین میں آسمان سے پانی کے بجائے برف کےٹکڑےبرسنےلگےشدید ژالہ باری…

بلوچستان:پٹ فیڈرکینال میں شگاف ، درجنوں دیہات ڈوب گئے

بلوچستان کے شہر ڈیرہ مرادجمالی میں پٹ فیڈرکینال میں شگاف پڑنےسےبابا کوٹ…

ایف آئی اے سائبر ونگ نے جعلی گیم شو کے 5 کارندے گرفتار کر لئے

ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل فیصل آباد نےدومختلف کارروائیوں میں جعلی گیم…

مون سون بارشوں اور سیلاب سے تباہیاں

ملک بھر میں 14جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے 903افراد…