ملک میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر وفاقی  کابینہ اور پاک فوج کے افسران کی ایک ماہ کی تنخواہ فلڈ ریلیف فنڈ میں دی جائے گی۔وفاقی کابینہ نےایک ماہ کی تنخواہ فلڈ ریلیف کیلئےعطیہ کرنےکا اعلان کیا ہے۔وفاقی کابینہ کے ارکان کی ایک ماہ کی تنخواہ وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہباز گل امریکہ پہنچ گئے

وکیل شہباز گل نے عدالت میں کہاکہ شہباز گل امریکہ پہنچ گئےہیں،…

سینیٹ اجلاس: اسرائیل جانے والے صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ

سینیٹ کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نےنقطہ اعتراض…

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس 5 جولائی کو طلب

پارلیمانی کمیٹی برائےقومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس 5 جولائی کوطلب کرلیا…

پیشگوئی ہے کہ سندھ میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا، شیری رحمان

وفاقی وزیر شیری رحمان نےکمشنر آفس میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہاکہ وزیر اعظم…