کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نجی بینک کے باہر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے منیجر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں خدیجہ مارکیٹ کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار  ملزمان نے نجی بینک کے باہر فائرنگ کی جس سے بینک کا منیجر 60 سالہ ماکب علی شدید زخمی ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی کے احتجاج سے تنگ بزرگ شہری نے مظاہرین کو کھری کھری سنادی

پی ٹی آئی احتجاج سے تنگ عوام نےمظاہرین کو کھری کھری سنادی…

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہاں تیسرے بیٹے کی ولادت

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی اہلیہ نے کراچی کے نجی اسپتال میں…

پی ڈی ایم کی مکس اچار پارٹی کی آشا، تماشہ اور بھاشا سارا پاکستان جان چکا ہے، فیاض چوہان

 وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک…

دوست ملکوں سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد جاری

ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کہا ہے…