ارجنٹائن نے 28 سالوں میں اپنا پہلا بڑا اعزاز حاصل کیاارجنٹائن نے برازیل کوفائنل میں ایک صفر سے شکست دےدی ارجنٹائن 1993 کےبعد کوپا امریکا کپ جیتنے میں کامیاب ہوا ارجنٹائن کےڈی ماریا نے22ویں منٹ میں واحد گول کیا،ارجنٹائن کے گول کیپر ایمی مارٹنیز گولڈن گلوز کے حق دار قرار پائے،ایمی مارٹنیزگولڈن گلوز جیتنےوالےارجنٹائن کےپہلے گول کیپر بن گئے ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یورپی یونین نے 6 ماہ سے زائد عمر کے بچوں کو کورونا وائرس کی ویکسین دینےکی منظوری دے دی۔

 خبر ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کی میڈیسن ایجنسی نے 6 ماہ…

دبئی میں پہلے اسرائیلی بچے کی پیدائش

عرب اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے…

کولوراڈو میں دو طیارے میں فضا میں ٹکرانے سے 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرا گئے۔…