انجری کا شکار ہونے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں 22 سالہ نوجوان فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو شامل کرلیا گیا ہے۔دی ہنڈرڈز کھیلنے کے سلسلے میں یوکے میں موجود محمد حسنین دبئی میں قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یورپ کی اجارہ داری ختم، فرانس کو شکست دیکر ارجنٹینا تیسری بار ورلڈ چیمپئن بن گیا

قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو…

شاہد آفریدی اور شعیب اختر سمیت دنیا بھر کے ریٹائرڈ کھلاڑی کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار

پاکستان ، بھارت ،سری لنکااورافغانستان سمیت دنیا بھر کے ریٹائرڈ کرکٹرز لیجنڈز…

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔…

ٹیم سے ڈراپ ہونے والے کھلاڑیوں کی قسمت کھل گئی،پی سی بی نے بلالیا

پی سی بی نےعمراکمل، صہیب مقصود، حارث سہیل اور شرجیل خان کو…