عمران خان نےضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست کی تھی جس پر انہیں 25 اگست جمعرات تک کی راہداری ضمانت دی گئی ہےاس سے قبل سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ کےرجسٹرار آفس نے 3 اعتراضات عائدکر دیئے تھےگرفتاری کےخدشےکےپیش نظرعمران خان نےاسلام آباد ہائیکورٹ میں دہشت گردی کےمقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.