فرانس میں ہونے والی ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نےتیسری پوزیشن حاصل کرکے برانز میڈل اپنے نام کرلیا۔گزشتہ روز سیمی فائنل میں مصرکےہاتھوں شکست کےبعدپاکستانی اسکواش ٹیم کوملائیشیا کے خلاف تیسری پوزیشن کیلئے میچ کھیلنا تھا۔تاہم ملائیشیا کی ٹیم نے پاکستان کےخلاف میچ نہیں کھیلا اور یوں تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کو بائی دے دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور:شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

فیصل چوک میں واقع چارمنزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس…

ن لیگ کی اہم رہنما انتقال کر گئیں

مسلم لیگ ن کے شعبہ خواتین کی سابق صدر اور رکن پنجاب…

بھارت: اسلام اور دہشت گردی سے متعلق فلم کی ریلیز روکنے کا مطالبہ

چند روز قبل ’’دی کیرالہ اسٹوری‘ کا ٹیزرجاری کیا گیا ہےجس میں…

سوات اور گردو و نواح میں ایک گھنٹے میں دو بار زلزلہ

سوات اور گرد و نواح میں جمعرات کوایک گھنٹےکےدوران زلزلے کےدو بارجھٹکےمحسوس…