امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام لسانیت کی سیاست کو خیرآباد کر چکی ہے۔ حق دو کراچی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج شہر کراچی میں عظیم الشان انسانوں کے ٹھاٹے مارتا سمندر اس بات کی علامت ہے کہ اب شہر کراچی اپنا حق لے کر رہے گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.