وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت غریب طبقہ کےمالی تحفظ کےلئے ہر ممکن اقدامات کرنےکےلیےکوشاں ہے،وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کے نرخ اور بلوں کےذریعےفکسڈ سیلز ٹیکس کلیکشن پرجائزہ اجلاس آج لاہور میں منعقد ہوا۔وزیراعظم شہباز شریف نےفکسڈ سیلز ٹیکس کو متفقہ شرح سے زیادہ لاگو کرنے پر انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔

https://twitter.com/PMO_PK/status/1560947024807469058?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1560947024807469058%7Ctwgr%5E6b5ff3fb4991decf6e95c942197debec426e7877%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.bolnews.com%2Furdu%2Fpakistan%2F2022%2F08%2F186154%2F

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تفصیلی نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ہٹا دیا گیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا حافظ قرآن 20 اضافی نمبر کیس کاتفصیلی…

پٹرولیم مصنوعات میں 59 روپے تک اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد:فی لٹر پٹرول کی قیمت میں چوبیس روپے 3پیسےفی لٹر قیمت…

ہم ہر آزمائش کے لیے تیار ہیں، خواجہ سلمان

رہنما ن لیگ خواجہ سلمان نےرکن صوبائی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ…

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا

لاہور:پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا، ڈویژنل سطح پر…