سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں کثیر المنزلہ عمارت سےگر کر نوجوان کی ہلاکت سےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی۔پولیس کی جانب سے کیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع کروادیا گیا جبکہ پولیس نے کیس میں سے قتل کی دفعات ختم کردیں۔پولیس کی جانب سے چالان میں قتل باالسبب کی دفعات برقراررکھی گئی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.