بلوچستان کےعلاقے مچ کے قریب بی بی نانی کےمقام پر سیلابی ریلا شکار پورسےکوئٹہ آنے والی 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن بہا کر لے گیا۔کوئٹہ آنے والی 12 انچ قطر کی دوسری پائپ پہلے ہی زیرمرمت تھی، دونوں گیس پائپ لائنز بند ہونے سے کوئٹہ، پشین، زیارت، مچ، مستونگ اور قلات کو بھی سوئی گیس کی فراہمی منقطع ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ای پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد قرار

ترجمان وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پرمشین ریڈ ایبل پاسپورٹ فیس میں اضافے…

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کےمطابق ملک کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر…

میرے بلاول سے لاکھ اختلافات,لیکن اس نے اچھا پیغام دیا ہے,شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرے بلاول…

بلوچستان میں مالی بحران شدت اختیار کررہا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ اس سال بلوچستان کو وفاق سے 45…