زلمی فاونڈیشن کےلیے اور بڑا اعزاز ،زلمی فاونڈیشن کو کامن ویلتھ کی ایکریڈیشن مل گئی ،زلمی فاونڈیشن بطور نان پرافٹ آرگنائزیشن کامن ویلتھ سے منسلک ہوگئیکامن ویلتھ کی جانب سے زلمی فاونڈیشن کے پروگرامز اور کام کی تعریف گئی ہے زلمی فاونڈیشن پشاور زلمی کےچیرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ کامن ویلتھ سے ایکریڈیشن زلمی فیملی کے لیے اعزاز ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی سی بی کا آفیشل یوٹیوب چینل بحال ہوگیا

: پاکستان کرکٹ بورڈ کا آفیشل یوٹیوب چینل بحال ہوگیا، ہیکرز نے…

حارث سہیل نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کندھے کی انجری کا شکار ہونیوالے حارث سہیل…

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کے 438 کے جواب میں نیوزی لینڈ نے بغیر نقصان 165 رنز بنالیے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس…

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف

کراسٹ چرچ میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین…