پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 43 ہزار 676 پوائنٹس رہا۔بازار میں مسلسل تیسرے روز 50 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا۔ آج مجموعی طور پر 60 کروڑ شیئرز کا کاروبار 11 ارب روپےمیں ہوا۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 15 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 269 ارب روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حقیقی آزادی لانگ مارچ کو ملک بھر میں پذیرائی مل رہی ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی…

منی لانڈرنگ کیس: مونس الہٰی کی عبوری ضمانتوں میں 14 جولائی تک توسیع

سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی بینکنگ کورٹ لاہور میں پیش ہو ئےمونس…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی میں ڈینگی کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہونے لگا…

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران گولی چل گئی، 2 افراد زخمی

پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کےدوران گولی چل گئی جس کے…