وزارت مذہبی امور نے 31اگست تک حاجیوں کو فی کس ڈیڑھ لاکھ روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے پر عمل درآمد آج سے شروع ہو گیا ہے 5 ارب 10 کروڑ 73 لاکھ 50 ہزار روپے کی رقم سرکاری سکیم کے تمام 34049 حاجیوں کو ادا کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حقیقی آزادی لانگ مارچ کو ملک بھر میں پذیرائی مل رہی ہے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی…

عمران خان ملک کو ڈبونےکیلئے دوبارہ اقتدار میں آنا چاہتے ہیں,مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے لیے عمران…

جماعت اسلامی نے خود بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنےکی درخواست کی، ترجمان الیکشن کمیشن

ترجمان الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا ہےکہ جماعت اسلامی نے خود سندھ…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 18 مئی سے شروع ہوں گے

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات 18…