مظفر آباد:وادی نیلم میں پانی سے بھرے بادل(کلاؤڈ برسٹ)پھٹ پڑےجس سےسیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔سیلابی ریلے کے باعث 5 افراد لاپتا ہوگئےجب کہ انفرااسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا ہےوادی نیلم میں واقع رتی گلی جھیل پرپھنسےہوئے 100 سے زائد سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے تمام سیاح محفوظ ہیں جب کہ سیلابی ریلےنے 5 مکانات اور 3 بجلی گھروں کو شدید متاثر کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خیبرپختونخوا میں سیلاب کے باعث 25 ہزار حاملہ خواتین متاثر

خیبرپختونخوا کے سیلاب سےمتاثرہ اضلاع میں 25 ہزارحاملہ خواتین متاثر ہوئی ہیں،…

بلوچستان حکومت نے ضلع پشین کو دو اضلاع میں تقسیم کر دیا

بلوچستان حکومت نے ضلع پشین کو 2 حصوں میں تقسیم کرکے کاریزات…

خیبر پختونخوا میں ٹیچرز ایسوسی ایشن کا دھرنے کا اعلان،15 ہزار پرائمری اسکول آج سے بند

خیبر پختونخوا میں ٹیچرز ایسوسی ایشن کا دھرنے کا اعلان، 15 ہزار…

قصور: معذور لڑکی اغوا اور زیادتی کے بعد قتل ،ملزم گرفتار

قصورکے تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ جماعت پورہ سے سات روز قبل…