سوڈان سے لیبیا آنے کی کوشش کے دوران تارکین وطن کی گاڑیوں کا ایندھن ختم ہوگیا اور انھوں نے پیدل ہی سفر شروع کردیا پانی اور خوراک نہ ہونے اور سخت گرمی میں طویل راستہ طے کرنے کے دوران 15 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

روس میں افغان سفارت خانہ طالبان کے مقرر کردہ سفیر کے حوالے

افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہاربلخی نےاپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ…

خاتون چمگادڑ کا سوپ پینے کے الزام میں گرفتار

خاتون کو اس وقت گرفتار کرکیاگیاجب اس نےخود کی شوربے، ٹماٹروں اورمتعدد…

امریکا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیوں مؤخر کیا؟

امریکی اخباروال سٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا نے تائیوان کشیدگی کے تناظر…

برطانوی وزیر دفاع افغانستان کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

برطانوی وزیر دفاع بین والیس افغانستان کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو…