چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی جانب سےاین اے 22 مردان اور این اے 24 چارسدہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کر وا دیے گئے۔این اے 118 ننکانہ پر  بھی عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی جمع  کرادیے گئےہیں جبکہ این اے 108 فیصل آباد کے ضمنی الیکشن کیلئے عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران خان کی نااہلی کا 99.9 فیصد خطرہ موجود ہے،فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈاکاکہنا ہےچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کا…

ملک کے مسائل کا حل اکیلے ایک جماعت نہیں نکال سکتی،نواز شریف

لندن میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ ساجد میر سے ملاقات کے…

برطانوی ہائی کمشنر کی لاہور میں چئیرمین پی سی بی سے ملاقات

برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈرمیز راجہ کی…

بلوچستان میں ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے انتظامات مکمل

بلوچستان میں ساتویں ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے، بیس…