لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی نے چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی واپڈا کے 23 ویں چیئرمین ہیں  اور ان کا پاکستان آرمی کی انجینیئرنگ کور سے تعلق رہا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غن کا تقرر کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چمن؛ بارشوں کے باعث کئی گھروں میں پانی داخل

چمن میں شدید بارشوں کے باعث کئی گھروں میں پانی داخل ہو…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پرکمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔تفصیلات کےمطابق…

کنگ چارلس کی تاج پوشی: وزیراعظم شرکت کیلئے برطانیہ روانہ

وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر…

کراچی؛ نوجوان کی ہلاکت کے کیس میں قتل کی دفعات ختم

سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں…