عمران خان نے کہا کہ اس جشن آزادی پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ ایک آزادی ہمیں 75 سال پہلے ملی تھی، وہ انگریز کی غلامی سے آزادی تھی، لیکن حقیقی آزادی کے لیے ابھی بھی ہمیں سفر طے کرنا ہے،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ظلم اور ناانصافی کا نظام انسان کو غلام بنا دیتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک افغان سرحد ایک ہفتے سے مکمل بند

کوئٹہ: پاک افغان سرحد گزشتہ 7 روز سے بند ہونے کی وجہ سے…

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم…

وزیر خزانہ نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل…

زرداری صاحب آخری وقت تک اپنی کوشش جاری رکھتے ہیں، قمر زمان کائرہ

 قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ زرداری صاحب آخری وقت تک…