وزیراعظم نے اسلام آباد واقعہ کا نوٹس لیا تو انہیں ایک رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ گیسٹ ہاؤسز میں خفیہ کیمروں سے لوگوں کی ویڈیوز بنائی جاتی ہیں۔سینئر صحافی رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس میں ملوث ملزم تو پکڑے گئے مگر جو گیسٹ ہاؤسز میں ویڈیو تیار کر تا ہے اور خفیہ کیمرے لگاتا ہے وہ ملزم کہاں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

“خان صاب تھوڑا اسلامی ٹچ بھی دیں” قاسم شاہ سوری کا عمران خان کو مشورہ،ویڈیو وائرل

جناح ایونیو اسلام آباد میں عمران خان نےخطاب کیا جس میں حکومت…

پاکستان کسی کیمپ پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا،سب کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے،آرمی چیف

آرمی چیف نےاسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب سے خطاب میں کہاہےکہ…

بیوی اوربچوں کو قتل کرنیوالےشخص کو 4 مرتبہ سزائے موت

کراچی: بیوی اوربچوں کو قتل کرنےوالےمجرم منان عرف بنگالی کوانسداد دہشتگردی کی…