سندھ:کالج کی طالبات کو اب موٹرسائیکل چلانا سکھائی جائے گی محکمہ کالجز سندھ نے سرکاری کالجز سے خواہشمند طالبات کی فہرست مانگ لی۔ مراسلے کے مطابق سندھ ویمن ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے کالجز میں طالبات کو ٹریننگ دی جائے گی۔سندھ ویمن ڈیولپمنٹ کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل چلانے کی تربیت کا مقصد خواتین کو خودمختار بنانا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آج دنیا کا سب سے مہنگا ملک پاکستان ہے، شیخ رشید

 سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے جلسے سےخطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ عمران…

مخصوص نشستوں پر 5 اراکین کی نامزدگی، پی ٹی آئی نے نام الیکشن کمیشن کو ارسال کر دیئے

تحریک انصاف کے پارلیمانی لیدڑ سبطین خان کی جانب سے 5 نام…

قومی ٹیم میں شعیب ملک کا متبادل نہیں ہے، عاقب جاوید

پاکستان کے سابق بولر عاقب جاوید نےایک ٹی وی انٹرویو میں کہا…

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی گرفتار ہو گئے

ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر علی…