کراچی میں نو محرم الحرام کا مرکزی جلوس نمائش چورنگی سے بر آمد ہوگا، جلوس سے قبل 10:30 پر نشتر پارک میں مجلس عزا منعقد کی جائے گی۔مجلس سے علامہ شہنشاہ نقوی خطاب کریں گے، مرکزی جلوس 12 بجے تک برآمد ہوگا، جلوس کی سیکیورٹی کے لئے پانچ ہزار سے زائد پولیس اہلکار معمور ہوں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.