ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہناہےکہ پوری قوم کا شکریہ ،رات کو جاگ کر میرے لیےدعا کی اور اللہ تعالی نے ان سب کی دعاؤں سے مجھے گولڈ میڈل سے نوازا ۔ مجھے کہنی اور گھٹنے کی انجری تھی، طبی ماہرین کا شکریہ جنہوں نے مجھ پر بہت کام کیا پاکستان اسپورٹس بورڈ،پنجاب اسپورٹس بورڈ کا شکریہ جنہوں نے سہولیات دیں،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.