لاہور کےعلاقےبادامی میں 5 لاکھ روپے تاوان کےلیےلڑکےکے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔پولیس کےمطابق 14سال کا خبیب لڑکیوں کی آواز نکال کر اپنےوالدین کو بلیک میل کر رہا تھا،خبیب 5 اگست کو خود ہی غائب ہوا اور لڑکی کی آواز  میں باپ سےتاوان مانگا۔پولیس کا کہنا ہےکہ لڑکا دوست کے اسنوکرکلب سےملا، اس حوالے سےمزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز بند

خیبرپختونخوا، پنجاب اورسندھ کےمیدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے موٹرویز…

پشاور کے ایک گھر میں آگ لگ گئی

تفصیلات کےمطابق یہ واقعہ پشاور حیات آباد فیز 1 سیکٹر ای 3…

بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس،پاکستان کا آن لائن شرکت کا فیصلہ

رجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان…

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو سادہ لباس اہلکار وں نے لاہور سے حراست میں لے لیا

لاہور: اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)…