سراج الحق نے کہا ہے کہ جاگیردار، وڈیرے اور کرپٹ سرمایہ دار اقتدار کو اپنا حق سمجھتے ہیں۔تفصیلت کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ وقت کے جبر کی وجہ سے نوجوان مایوس ہو گئے، یوتھ اپنے حقوق کے لیے نااہل حکمرانوں کے خلاف بھرپور جدوجہد کا آغاز کرے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.