اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے لسبیلہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنےوالے حادثے میں شہید میجرجنرل امجد حنیف کےبھائی میجراسد حنیف اور میجر طلحہ شہید کی رہاشگاہ پر جاکرشہداء کےاہلخانہ سےدلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.