چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔صادق سنجرانی نے واٹس ایپ انتظامیہ سےای میل پر رابطہ کیا ہے۔واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈیٹا مکمل محفوظ ہے،نظر رکھے ہوئے ہیں، واٹس ایپ اکاؤنٹ بحال ہونےمیں سات روزلگ سکتےہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیصل آباد؛ مسافر وین کی ڈوائیڈر سے ٹکر، 11 افراد زخمی

 فیصل آباد میں سمندری کےقریب پیش آیا جس کے نتیجےمیں مرد اور…

پی ڈی ایم نے ریاست بچانے کیلئے اپنی سیاست کو ڈبو دیا،حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے ریاست بچانے…

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں دہشت گردی کا خطرہ

پولیس کے مطابق آج تقریباً 10:30 بجے پولیس کو مذکورہ سیل نمبر…

سندھ حکومت کا ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا حکم نامہ معطل کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی کے ضلع شرقی، کورنگی اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشنز…