مریکی کمپنی چارٹر سپیکٹرم کو ٹیکساس کی ایک 83 سالہ خاتون کےخاندان کو 7.37 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنےکا حکم دیا گیا ہے جسے 2019 میں کمپنی کے ایک ٹیکنیشن نے لوٹ کر قتل کر دیا تھا۔جیوری کا 7 بلین ڈالر کے تعزیری ہرجانے کا فیصلہ کمپنی کے خلاف “سیسٹیمیٹک سیفٹی کی ناکامی” اور جیوری کوکیس کی سماعت سے روکنےکےلیےغلط دستاویزات کےاستعمال کےلیےآیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گھر سے کام بند، آفس آئیں، ورنہ کہیں اور جائیں، ایلون مسک

ایلون مسک نے اپنے ملازمین کو کہا ہے کہ گھر سے کام…

165 سال پرانی جینز ڈھائی کروڑ روپے میں نیلام

دنیا میں سب سے پرانی جینز کو نایاب ترین قرار دیتے ہوئے…

روس کے ایک اولڈ ایج ہاؤس میں خوفناک آگ سے 22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

روسی علاقے سائبیریا کے شہر کیمے روو کے ایک نجی اولڈ ایج…

فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل…