واشنگٹن :چین کو بڑا صدمہ:خلامیں بہک جانے والا بے قابو راکٹ بحر ہند میں گرگیا،اطلاعات کے مطابق امریکی خلائی کمان نے راکٹ کے دوبارہ زمین میں داخل ہونے کی تصدیق کی جبکہ چینی خلائی ایجنسی نے کہا ہے کہ راکٹ اسی علاقے کے قریب دوبارہ داخل ہوا اور اس کا بیشتر حصہ نیچے جاتے وقت جل گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.