اس سال دنیا بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئی ہیں، بارشوں کی وجہ سے جہاں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا وہیں کچھ دلچسپ مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔ایسی ہی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بریانی کی دیگ کو پانی میں تیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دعا کی دارالامان جانے کی خواہش ظہیر کی نئی چال ہے: جبران ناصر

مہدی کاظمی کےوکیل جبران ناصر نے ٹوئٹ کی کہ قانون کودھوکا دینےکےلیےہرحربہ…

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، 21 ڈیمز ٹوٹ گئے

5 سال کےدوران کروڑوں روپےکی لاگت سےبننے والے 21 ڈ یمز ٹوٹ…

علی امین گنڈا پور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

عدالت نےکہا کہ فریقین جمعےتک علی امین گنڈا پورکےخلاف درج مقدمات کی…

ایم ایل ون ریلوے منصوبے میں تاخیر، لاگت میں اربوں ڈالرز کا اضافہ

ایم ایل ون ریلوے منصوبے میں تاخیر  سے لاگت میں اربوں ڈالرز…