تفصیلات کے مطابق جاں بحق افراد بارش کے جمع پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔ڈیرہ غازی خان میں بارش کے جمع پانی میں ڈوبنے سے 4 افراد جان سے چلے گئے۔ریسکیو حکام نے چاروں لاشیں نکال لیں خیال رہے کہ اس سے قبل جہلم میں موسلا دھار بارش کے باعث مسجد کی دیوار گرگئی، واقعے میں 3 افراد شہید اور  20 زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینئیرججز کی سپریم کورٹ میں تقرری: قاضی فائز عیسیٰ نےجوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط لکھ دیا

سپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جسٹس…

وفاقی حکومت کا روس سے سستا تیل خریدنے کا اعلان

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کہتے ہیں کہ روس سے خام…

آصف زرداری کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے پر تشویش کا اظہار

سابق صدر آصف زرداری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر…

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ پانچ یا پانچ سے زیادہ…