بدھ کو روپے کی قدر مزید زوال کاشکار نظر آئی اور ڈالر نے روپے کا بھرکس نکال دیا۔بدھ کو ٹریڈنگ کے آغاز میں انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر پہلی بار 237 روپے پرجا پہنچا۔انٹربینک میں امریکی ڈالردوران ٹریڈنگ 4 روپے07 پیسےمہنگا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 9 دن سےمسلسل مہنگا ہورہا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 240.50 روپے کی سطح پر پہنچ کربند ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آصف زرداری سے ملاقات کیلئے بلاول ایک بار پھر اسپتال پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لئے بلاول بھٹو زرداری…

’جب مفتاح ٹی وی پر آتا ہے تو پیٹرول مہنگا ہوتا ہے‘

عوام میں ایک تاثر بن گیا ہےکہ جب بھی مفتاح اسماعیل ٹی…

جھمپیر کے قریب ٹریک خراب، پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کا نیا شیڈول جاری کردیا

کراچی اور گرد و نواح میں گزشتہ روز سے جاری تیز بارش…

مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی…