وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں مختلف شعبوں کے تحت میگا ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری سمیت متعلقہ محکموں کے انتظامی سیکرٹریز اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا علان ہوگیا

 لاہور ہائیکورٹ  میں 4 جولائی سے 3 ستمبر تک عدالتی  تعطیلات ہوں گی…

شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

سیشن کورٹ اسلام آباد نےعدالت نے شہبازگل کی حاضری سے استثنیٰ کی…

ماں نے ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کیلئے اپنے نومولود بچے کو فروخت کردیا

 بےرحم روسی خاتون کو 3600 ڈالر (7 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے)…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ

کراچی میں ڈینگی کیسز میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہونے لگا…