ایران میں ہفتےکےروز ایک پولیس اہلکار کو قتل کرنےکے مرتکب شخص کو سر عام پھانسی دی گئی دو سال میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی سر عام پھانسی ہے۔
کارکن ایمان سابزکار جسے فروری 2022 میں جنوبی ایرانی شہر شیراز میں ایک پولیس اہلکار کو قتل کرنےکا مجرم قرار دیا گیا تھا کو جائے وقوعہ پر صبح سویرے پھانسی دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سونے کی کان میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک

لیما: شمالی پیرو پیرو میں سونے کی کان میں آگ لگنے سے…

برطانیہ :24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 90 ہزار سے زائد…

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کیلئے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے،ترکی

ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے کہا کہ ’ہم اسرائیل…

عالمی فٹ بال کے دو بڑے کلبز کے خلاف شکایات درج

عالمی فٹ بال کے دو بڑے فٹ بال کلبز مانچسٹر سٹی اور…