خواجہ آصف نےاپنےایک بیان میں کہاکہ بہت سارے معاملات گزشتہ دو یا تین سال سےپینڈنگ پڑے ہوئےہیں،بہت سارے لوگ یہ کہہ رہےکہ اس قسم کے معاملےپر فل کورٹ بینچ تشکیل دیا جائے،ہم عدالت سےفل کورٹ بینچ بنانےکی استدعا کریں گے۔ان کا کہناتھا کہ پنجاب میں پلان-بی کا ٹی وی پر نہیں بتا سکتا، پلان-بی میں اپنے سینےسےلگا کر رکھوں گا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.