راولپنڈی میں تندور مالکان نے روٹی کی قیمت میں دوسے 5 روپےتک کا ازخود اضافہ کردیا۔ملک کی مجموعی معاشی صورتحال کی آڑ میں نان بائیوں نے عوام کی مشکلات مزید بڑھا دیں۔راولپنڈی میں سادہ روٹی کی قیمت 15 روپے،تل والےکلچےکی 25 اور روغنی نان کی 40 روپے کردی۔اپنا آٹا لے جانے والوں سےبھی تندور والےایک روٹی کی پکوائی کے 10 روپےبٹور رہےہیں، شہریوں نےانتظامیہ سےنوٹس لینےکا مطالبہ کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گی

ن لیگی نائب صدر مریم نواز لندن روانگی کے لئے جاتی امرا…

چمن میں پاک افغان بارڈر پر فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں، شہری خوف زدہ

چمن: چمن میں پاک افغان بارڈر پر ایک بار پھر فائرنگ اور…

2018 میں چارٹر آف اکانومی کی تجویز کو نظر انداز کیا گیا،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے جاری بیان میں کہا کہ بحیثیت اپوزیشن لیڈر…

بھارت کا مجدد الف ثانیؒ کے عرس کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار

بھارت پاکستان دشمنی سےباز نہ آیا،عین وقت پرپاکستانی زائرین کو ویزے جاری…