پولیس کےمطابق ڈیفنس اے میں غیرملکی خاتون جائی زہو سےسیکیورٹی گارڈزنےلاکھوں روپےنقدی لوٹ لی۔خاتون نےگھر کی حفاظت کیلئےگارڈز رکھا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق سیکیورٹی گارڈزاسامہ اورجواد نےجائی زہو کو اسلحہ کےزور پررسیوں سے باندھا اور الماری سےلاکھوں روپے نکال کر فرار ہوگئے تھے۔پولیس حکام کےمطابق ڈکیتی میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے لوٹی گئی رقم برآمد کرلی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ،پولنگ کا عمل شروع

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ،پولنگ جاری, الیکشن کمیشن نے پولنگ…

ڈالر کو نہیں روک سکتے، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ ڈالر کو ہم روک نہیں سکتے،روپے…

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک وزیرخارجہ سے ملاقات، وزیرخارجہ بلاول بھٹو بھی شریک

ملاقات میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور وفد بھی شریک تھا- پاکستان اور…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 40 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور 100…