واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پہلا قدم رکھنے والے امریکی خلاء باز نیل آرمسٹرانگ اور بز آلڈرِن کے چاند پر قدموں کے نشان کی زبردست ویڈیو جاری کردی۔ دونوں خلاء بازوں کے قدموں کے نشان 53 سال بعد بھی چاند پر حیران کن طور پر واضح ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چھ دہائیوں سے خون عطیہ کرنے والی خاتون

گینیز ورلڈ ریکارڈز کےمطابق جوزفائن مشالک نے 1965 میں 22 سال کی…

ماحول کے تحفظ کے لیے فرانس نےاندرون ملک پروازوں پر پابندی عائد کر دی

یورپین کمیشن نے فرانس کے اس اقدام کی منظوری دے دی جس…

برطانیہ نے یوکرین کو راکٹ لانچرز فراہم کرنے کی رضامندی ظاہر کردی

وسی صدر ولادیمیر پیوٹنن کی وارننگ کے باوجود برطانیہ نے نہ صرف…

روس یوکرین جنگ: ایٹمی پلانٹ پر حملہ خودکشی ہوگا،یو این سیکرٹری جنرل

اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک سمٹ کے دوان یوکرین…