چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے عوام کو پرامن احتجاج کی کال دیدی۔ ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے پاس فوج نہیں اخلاقیات ہوتی ہے، قوم کی نظریں اب سپریم کورٹ پر ہیں، بڑے ڈاکوؤں کو چھوڑ کر چھوٹے چوروں کو پکڑنے سے ملک آگے نہیں جاسکتا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مریم نواز کا آج سے لاہور کے مختلف حلقوں کے دورے کرنے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے آج…

تحریک انصاف کی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے منصوبہ بندی مکمل

تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے منصوبہ بندی کو…

FWO official martyred during Karakoram Highway clearance operation

A Frontier Works Organisation (FWO) official was martyred after receiving critical injuries…

ترکی میں موجود ٹک ٹاکر حریم شاہ کی طبیعت ناساز

سندھ ہائیکورٹ میں حریم شاہ کےکیس سےمتعلق سماعت میں انکے وکیل نےعدالت…