پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے ٹوئٹ کرتےہوئےتصدیق کی کہ علی اکبر کا انتقال کے ٹو پہاڑی چوٹی پر سی تھری کےمقام پر ہوا۔علی اکبر 34 برس کے تھے اور وہ افغانستان کی جانب سے پہلی بار کےٹو کی چوٹی سر کرنےکی مہم پر روانہ ہوئے تھے۔ وہ پاکستان کی ٹیم کا حصہ تھےجو کےٹوسر کرنے کےلیے وہاں موجود تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور: مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید…

عمران خان 33 نشستوں پر تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا…

شہباز گل کے ڈرائیور کے اہل خانہ پر مقدمات واپس لینے کی سفارش

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس…

وزیر اعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب کو فون، جنیوا کانفرنس سے متعلق آگاہ کیا

وزیراعظم شہبازشریف نےچینی وزیراعظم لی کی چیانگ سےٹیلیفونک رابطہ کیا اس دوران…