رفاقت گیلانی کاکہنا تھا کہ کل ایک ارب روپےکی آفر ہوئی تھی،آج ایک ارب 10 کروڑ روپےکی آفر دی جا رہی ہے اور کہا جارہا ہےکہ  5 ارکان لے آئیں اور 5 ارب روپے لے لیں۔رفاقت گیلانی کا کہنا تھا کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، کل  پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی کو  وزیر اعلیٰ منتخب کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیاآفتاب سلطان…

شیخ رشید راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پولیس…

علیم خان اور عون چوہدری کی نواز شریف سے ملاقات

نواز شریف سے لندن میں عبد العلیم خان اورعون چوہدری نے ملاقات…

بریکنگ،بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ محبت بھری کال منظر عام پر

 عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور تحریک انصاف کےرہنما زلفی…